: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بٹا لہ 5 د سمبر (ایجنسیز) پا نچوا ں عا لمی کپ کبڈی ٹو ر نمنٹ 6 تا 20 د سمبر منعقد کیا جا ئے گا جس میں میز با ن ہند و ستا ن سمیت 19 ممالک کی مر د و خوا تین کی ٹیمیں حصہ لینگی۔ اس ٹو ر نمنٹ میں 5.27 کر و ڑ ر و پے کی ا نعا می ر قم تقسیم کی جا ئے گی۔ ر یا ست کے نا ئب و زیر ا علیٰ سکھبیر سنگھ با د ل نے اخبا ر ی نما ئند و ں سے با ت کر تے ہو ئے کہا کہ مر دو ں کے ٹو ر نمنٹ میں سو ئڈ ن اور خوا تین کے ز مرے میں آ ذر با ئیجا
ن کی ٹیمیں پہلی مر تبہ حصہ لیں گی ۔ ا نہو ں نے بتا یا کہ مر دو ں کے ز مر ے میں گیا رہ جبکہ خوا تین کے ز مر ے میں آ ٹھ ٹیمیں شر کت کر ینگی۔ مر دو ں کے ز مر ے میں میز با ن ہند وستا ن کے علا وہ امر یکہ ‘ ا نگلینڈ ‘ کنا ڈا ‘ پا کستا ن ‘ ا سپین ‘ ڈ نما ر ک ‘ ایرا ن ‘ ا رجنٹا ئن ‘ آ سٹریلیا اور سو ئڈ ن شا مل ہیں جبکہ خوا تین کے ز مر ے میں میز با ن ہند و ستا ن کے علا وہ امر یکہ ‘ ا نگلینڈ ‘ ڈنما ر ک ‘ پا کستا ن ‘ نیو زی لینڈ ‘ میکسیکو اور آ ذر با ئجا ن کی ٹیمیں حصہ لینگی ۔